DIH Logo

DIH CRM

دیانت، امانت اور شفافیت کے ساتھ خدمت

Islamic Donation & Welfare Management

یتیموں، مساکین، غریب خاندانوں اور ضرورت مند افراد کی مدد کے لیے ایک محفوظ، شفاف اور قابلِ اعتماد نظام۔

Donation Records

ہر عطیہ مکمل ریکارڈ، تاریخ، کیٹیگری اور ڈونر تفصیل کے ساتھ محفوظ۔

Accounts Tracking

بینک، کیش، جازکیش اور ایزی پیسہ بیلنس آسانی سے ٹریک کریں۔

Reports

ماہانہ، سالانہ، کیٹیگری وائز اور اخراجات کی واضح رپورٹس۔

Role Access

سپر ایڈمن، اکاؤنٹ مینیجر اور ورکر کے لیے الگ الگ محفوظ رسائی۔

ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے
— امام حسینؑ
بہترین دولت قناعت ہے، اور بہترین زادِ راہ تقویٰ ہے
— امام حسنؑ